سکون کی تلاش (حقائقِ حیات، روح کی واقفیت اور حقیقی سکون کا ذریعہ)

The Pursuit of Inner Peace & Spiritual Enlightenment

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

جواب: آج دنیا سکون کی تلاش میں سرگرداں ہے اور سکون کا ذریعہ دنیوی وسائل کے خزانوں کو سمجھتی ہے۔ سکون دراصل ایک کیفیت کا نام ہے جو کیفیت مادیت سے ماوراء ہے۔ مادیت سے ماوراء چیز کو حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ مادی چیزوں کو زندگی کا مقصد نہ بنایا جائے۔ خوشی اور سکون ابدی اور لافانی چیز ہے اس لافانی چیز کو حاصل کرنے کے لئے فنائیت کے تانے بانے سے آزاد ہونا ہو گا۔ آزاد ہونے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ہم اپنے اندر اس چیز کو تلاش کریں جو کبھی فنا نہیں ہوتی اور وہ چیز ہماری روح ہے جب تک بندہ اپنی روح سے واقف نہیں ہوتا وہ سکون کی دنیا میں داخل نہیں ہو سکتا۔

ترکیب و طریقہ کار

مادی چیزوں کو زندگی کا آخری اور بنیادی مقصد نہ بنائیں۔
یہ حقیقت تسلیم کریں کہ سکون ایک لافانی اور روح سے وابستہ کیفیت ہے۔
اپنے اندر موجود لافانی عنصر یعنی روح کی معرفت اور تفکر حاصل کریں۔
فانی دنیاوی وابستگیوں سے نجات حاصل کر کے باطنی اطمینان پیدا کریں۔

احتیاط و قواعد

مادی ہوس اور فانی اشیاء پر حتمی تکیہ نہ کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital