سانولا رنگ (خسرہ کے بعد سانولا پن اور رنگت نکھارنے کا روحانی علاج)

Skin Hyperpigmentation & Complexion Enhancement After Measles

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بچپن میں خسرہ نکلی تھی جس کی وجہ سے میرا رنگ سانولا ہو گیا ہے۔ علاج سے رنگ صاف نہیں ہوتا۔ رہنمائی فرمائیں۔ جواب: ایک طشتری پر زردہ کے رنگ اور پانی سے 'بسم الله الرحمن الرحيم o خَلَقَ الْإِنْسَانَ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ' لکھ کر دودھ سے دھو کر صبح نہار منہ چالیس روز تک پیئیں۔ اس عمل سے انشاء اللہ رنگ و روپ نکھر آئے گا۔

ترکیب و طریقہ کار

ایک پاک طشتری پر زردے کے رنگ سے 'بسم الله الرحمن الرحيم o خَلَقَ الْإِنْسَانَ عَلَّمَهُ الْبَيَانَ' تحریر کریں۔
طشتری کو تھوڑے سے دودھ سے دھو کر وہ دودھ کپ میں اتاریں۔
صبح نہار منہ یہ دودھ پی لیں۔
40 دن تک یہ عمل بلا ناغہ کریں۔

احتیاط و قواعد

صبح نہار منہ باقاعدگی سے پیئیں اور 40 دن کا ناغہ نہ کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital