رشتہ کی تلاش (بچیوں کے رشتے طے ہونے اور معاشی بہتری کا عمل)

Finding Matrimonial Matches for Daughters & Financial Relief

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: ہم چار بہنیں ہیں اور جوان ہیں۔ ہمارا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے۔ باپ اور بھائی جو کماتے ہیں سب مہنگائی کی بھیٹ چڑھ جاتا ہے۔ بغیر پیسے کے کوئی لڑکی نہیں لیتا۔ ہم آج ۵-۶ سال سے بڑی بہن کے لیے رشتہ تلاش کر رہے ہیں لیکن کامیابی نہیں ہوتی۔ جواب: ہر نماز کے بعد سو (100) مرتبہ 'اِنَّ اللّٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ' پڑھ کر ہاتھوں پر دم کر کے ہاتھ تین بار چہرے پر پھیر کر دعا کریں۔ انشاء اللہ معاشی حالات درست ہو جائیں گے اور پھر بقول آپ کے پیسہ آئے گا تو شادی ہو جائے گی۔

وظیفہ مبارک و نقش

اِنَّ اللّٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ (100 بار بعد ہر نماز)

ترکیب و طریقہ کار

ہر ادا نماز کے بعد ۱۰۰ بار 'اِنَّ اللّٰهَ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ' پڑھیں۔
دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر دم کریں اور انہیں تین بار اپنے چہرے پر پھیریں۔
معاشی تنگی کے خاتمے اور نیک، مناسب رشتہ نصیب ہونے کی دعا کریں۔

احتیاط و قواعد

ہر نماز کے بعد پابندی سے پڑھ کر چہرے پر ہاتھ پھیریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital