شراب نوشی، بد صحبتی اور برے رویے کی اصلاح کا روحانی عمل

Spiritual Remedy for Reforming Alcoholism, Bad Habits & Bad Influence in Loved Ones

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بھائی بچپن میں سخت تربیت و مار پیٹ کی وجہ سے نفسیاتی اثرات کا شکار ہوا اور اب بد صحبت میں پڑ کر شراب نوشی اور غلط سرگرمیوں میں مبتلا ہو گیا ہے اور شادی کے لیے تیار نہیں ہوتا۔ جواب: جب بھائی رات کو گہری نیند سو جائے، تو آپ اپنے کمرے میں بیٹھ کر ۳۰۰ مرتبہ سورة الضحىٰ کی آیت ۱۰: ”وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ“ پڑھ کر بھائی کا تصور کر کے پھونک مار دیا کریں اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائیں۔ ایک نیند لینے کے بعد بات کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ (۳۰۰ بار بوقتِ گہری نیند) + تصور میں دم

ترکیب و طریقہ کار

رات کو جب بھائی گہری نیند سو جائے تو اپنے کمرے میں بیٹھیں۔
۳۰۰ مرتبہ سورة الضحىٰ کی آیت ۱۰ ”وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ“ پڑھیں۔
پڑھ کر بھائی کا تصور کر کے اس پر پھونک ماریں۔
عمل کے فوراً بعد بغیر کسی سے بات کیے سو جائیں۔ (ایک نیند لینے کے بعد بات کر سکتے ہیں)

احتیاط و قواعد

مریض کے گہری نیند میں ہونے پر عمل کرنا اور عمل کے بعد خاموشی سے سونا شرط ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital