ٹیڑھا منہ، بولتے یا ہنستے وقت جبڑے میں خم اور شدید درد کا بنولہ کے تیل سے علاج

Pure Cottonseed Oil (Banola Oil) Stale Roti Remedy for Facial Asymmetry & Jaw Pain

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: بات کرتے یا ہنستے وقت بائیں طرف والا ہونٹ اور جبڑا ٹیڑھا ہو جاتا ہے یا تھوڑا سا خم آ جاتا ہے، اور جبڑے میں شدید درد ہوتا ہے جس سے رو پڑتی ہوں۔ جواب: بنولہ کا خالص تیل لے کر، صبح ناشتے کے وقت اور رات کو باسی روٹی کے اوپر چپڑ کر کھا لیں۔ ایک روٹی کے اوپر بنولہ کا تیل چپڑ لینا کافی ہے۔ باقی خوراک حسبِ دستور استعمال کریں۔ علاج کی مدت دو ماہ ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

بنولہ کا خالص تیل باسی روٹی پر چپڑ کر صبح ناشتے اور رات کو کھانا (۲ ماہ)

ترکیب و طریقہ کار

خالص بنولہ کا تیل حاصل کریں۔
صبح ناشتے کے وقت اور رات کے وقت باسی روٹی پر بنولہ کا تیل چپڑ کر کھائیں۔
باقی عام خوراک معمول کے مطابق جاری رکھیں۔
یہ علاج بلا ناغہ ۲ ماہ تک کریں۔

احتیاط و قواعد

بنولہ کا تیل بالکل خالص ہو اور باسی روٹی کے ساتھ باقاعدگی سے استعمال کیا جائے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital