گردوں میں پتھری

Kidney Stones / Renal Calculus Treatment

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: کئی ماہ سے گردے کی پتھری کے مرض میں مبتلا ہوں، عمر 62 سال ہے۔ پیشاب رک رک کر آتا تھا اور دائیں جانب گردے و کمر میں درد تھا۔ ایک یونانی نسخہ استعمال کرنے سے بہت فائدہ ہوا مگر نسخہ چوری ہو گیا۔ براہ کرم اسے دوبارہ شائع فرمائیں۔ جواب: حجر الیہود، سنگ سرماہی، شورہ قلمی، جو اکھار، ہر ایک ایک ماشہ نہایت باریک پیس کر کپڑے سے چھان لیں۔ یہ ایک خوراک ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

حَجَرُ الْيَهُود + سَنْگِ سَرْ مَاهِي + شُورَه قَلَمِي + جَوَاكَهَار

ترکیب و طریقہ کار

حجر الیہود، سنگ سرماہی، شورہ قلمی، جو اکھار، ہر ایک ایک ماشہ نہایت باریک پیس کر کپڑے سے چھان لیں۔
یہ ایک خوراک صبح و شام عرق گاؤ زبان، عرق بادیان، شربت بزوری ہر ایک پانچ پانچ تولہ کے ساتھ 15 روز تک استعمال کریں۔

احتیاط و قواعد

مقدار خوراک کی پابندی کریں اور 15 روز باقاعدگی سے استعمال کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital