کانوں میں سیٹیاں (زیتون کے تیل کی چراغ بتی)

Tinnitus / Whistling Sounds in Ears (Olive Oil Lamp Wick Method)

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: میرے کانوں اور دماغ میں تیز سیٹیاں اور سائیں سائیں کی آوازیں آتی ہیں جیسے پردے پھاڑ دیں گی۔ روحانی علاج عنایت فرمائیں۔ جواب: اسمائے الہی یا مهلائيل یا ثمتائيل یا ميكائيل یا جبرائيل لکھ کر روئی میں لپیٹ کر بتیاں بنائیں اور زیتون کے تیل کے چراغ میں جلائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ - يَا مَهْلَائِيلُ يَا ثَمْتَائِيلُ يَا مِيْكَائِيْلُ يَا جَبْرَائِيْلُ

ترکیب و طریقہ کار

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اور یا مهلائيل یا ثمتائيل یا ميكائيل یا جبرائيل لکھ کر روئی میں لپیٹ کر دو بتیاں بنائیں۔
ایک بتی صبح صادق اور ایک بتی رات سونے سے پہلے مٹی کے چراغ میں زیتون کا تیل ڈال کر جلا دیں۔
جب تک چراغ جلتا رہے، چراغ کے پاس لیٹی یا بیٹھی رہیں۔
پورا علاج 40 روز کا ہے۔

احتیاط و قواعد

40 دن بلا ناغہ چراغ کے پاس بیٹھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital