کلر تھراپی (کان کا درد اور سر کی ٹیسیں)

Color Therapy for Severe Ear Pain & Post-Surgery Neuralgia

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: آنکھ کے آپریشن کے بعد سے کان اور کنپٹی میں شدید درد اور ٹیسیں اٹھتی ہیں، نیند حرام ہو گئی ہے۔ جواب: صبح شام نیلی شعاعوں کا پانی اور دونوں وقت کھانے سے پہلے نارنجی شعاعوں کا پانی 2,2 اونس ایک ماہ تک پلائیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

نیلی اور نارنجی شعاعوں کا پانی (کلر تھراپی)

ترکیب و طریقہ کار

صبح اور شام نیلی شعاعوں کا پانی 2 اونس پلائیں۔
دن میں دو وقت کھانے سے قبل نارنجی شعاعوں کا پانی 2 اونس پلائیں۔
یہ علاج ایک ماہ تک باقاعدگی سے جاری رکھیں۔

احتیاط و قواعد

شعاعوں والا پانی ہدایت کے مطابق وقت پر لیا جائے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital