فالج کا علاج
Stroke & Paralysis Treatment / Rock Salt Jar Therapy
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
سوال: میرے ایک عزیز جن کی عمر 35 سال ہے، فالج کا حملہ ہوا اور جسم کا بایاں حصہ مفلوج ہو گیا۔ اب دایاں حصہ بھی کسی قدر کام کرتا ہے مگر بایاں مفلوج ہے اور دورے پڑتے ہیں۔ باؤنسنگ اور دوروں کا علاج تجویز کریں۔ جواب: مرض پرانا ہو گیا ہے مگر ناامید نہ ہوں۔ ثابت لاہوری نمک (شیشہ نمک) کی چوکر ڈالیاں بنا کر پکے شیشے کی برنی میں بھر دیں۔ اور گیارہ دن میں گیارہ ہزار مرتبہ ذیل کی آیت پڑھ کر دم کریں۔
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ه الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ه الرَّحِيمِ الرَّحِيمِ الرَّحِيمِ
ترکیب و طریقہ کار
ثابت لاہوری نمک (شیشہ نمک) کی چوکر ڈالیاں بنا کر شیشے کی برنی میں بھریں۔
گیارہ دن میں 11,000 مرتبہ (روزانہ 1000 بار) بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ ه الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ ه الرَّحِيمِ الرَّحِيمِ الرَّحِيمِ پڑھ کر دم کریں۔
برنی کا ڈھکن مضبوطی سے بند کر کے مریض کے سرہانے لکڑی کے اونچے اسٹول پر رکھ دیں۔
مریض سے کہیں کہ ارادے کے ساتھ بار بار برنی کے اندر رکھے نمک کو دیکھتا رہے۔

احتیاط و قواعد
مریض کی دیکھ بھال پیار سے کریں اور ناامید نہ ہوں۔