شوہر کی محبت (قلب میں مستقل جگہ بنانے کا عمل)

Instilling Everlasting Love & Respect in Husband's Heart

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شوہر کی بے رخی ختم کرنے اور ان کے دل میں سچی محبت پیدا کرنے کا طریقہ بتائیں۔ جواب: سب کاموں سے فارغ ہونے کے بعد رات کو سونے سے پہلے 11 مرتبہ پوری سورۃ الکوثر پڑھ کر بات کیے بغیر بستر پر سیدھی کروٹ لیٹ جائیں۔ آنکھیں بند کر کے شوہر کا تصور کرتے ہوئے سو جائیں۔ شوہر کے دل میں آپ کا نقش بیٹھ جائے گا۔

وظیفہ مبارک و نقش

سُورَةُ الْكَوْثَر (11 بار)

ترکیب و طریقہ کار

رات تمام کام نپٹا کر بستر پر لیٹیں۔
11 بار مکمل سورۃ الکوثر پڑھیں۔
پڑھ کر بات کیے بغیر سیدھی کروٹ (دائیں جانب) لیٹ جائیں۔
شوہر کا تصور کرتے ہوئے سو جائیں۔

احتیاط و قواعد

دائیں کروٹ لیٹیں اور خاموشی اختیار کریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital