شکی شوہر (شک و شبہ اور بے عزتی کا روحانی علاج)

Remedy for Suspicious Husband & Extramarital Distraction

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

سوال: شادی کے پہلے دن سے میاں مجھ پر شک کرتے ہیں اور دیگر عورتوں کے سامنے میری بے عزتی کرتے ہیں۔ شوہر کا دل غیر عورتوں سے ہٹانے کا علاج بتائیں۔ جواب: رات کو سونے سے پہلے 41 مرتبہ سورۃ الفاتحہ پڑھ کر بغیر بات کیے بستر پر سو جائیں۔ آنکھیں بند کر کے شوہر کا تصور کرتے رہیں۔ جب شوہر کا دل غیر عورت کی طرف سے ہٹ جائے تو یہ عمل ترک کر دیں۔

وظیفہ مبارک و نقش

سُورَةُ الْفَاتِحَة (41 بار)

ترکیب و طریقہ کار

رات سوتے وقت باوضو 41 بار سورۃ الفاتحہ پڑھیں۔
پڑھنے کے بعد کسی سے بات نہ کریں۔
آنکھیں بند کر کے شوہر کا تصور کرتے ہوئے سو جائیں۔

احتیاط و قواعد

مقصد پورا ہونے پر عمل ختم کر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital