پراگندہ ذہنی کا علاج
Mental Dispersion, Wandering Obsessions & Chronic Anxiety (Horticultural Therapy & Rooftop Grounding)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
ذہنی بکھراؤ اور وسوسوں سے نجات کا اصولی طریقہ حسی توجہ کو قدرتی نشوونما اور عملی سرگرمیوں میں مصروف رکھنا ہے۔ پودوں کی پرورش اور صبح سویرے چھت پر کھلی فضا میں چہل قدمی اعصابی نظام کو سکون دیتی ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
ذہنی الجھنوں اور وسوسوں سے نجات کے لئے آپ کا ہر وقت مصروف رہنا ضروری ہے۔
خانہ داری کے کاموں کے علاوہ پھول پودوں میں دلچسپی لیجئے۔ گھر کے صحن میں چھوٹی سی کیاری بنا کر اس میں پھولوں کے پودے اگائیے اور ان کی دیکھ بھال کی طرف پوری توجہ دیجئے۔
رات کو جلدی سو جانے کی عادت ڈال کر صبح سویرے اٹھ جائیے اور مکان کی چھت پر چہل قدمی کیجئے۔
ناولوں اور نفسیاتی جذبات کو ابھارنے والی کتابوں سے مکمل گریز کریں۔ پراگندہ ذہنی سے جلد ہی نجات مل جائے گی۔

احتیاط و قواعد
جذباتی و ہیجان خیز ناولوں سے مکمل پرہیز کریں اور صبح سویرے چھت کی چہل قدمی کو معمول بنائیں۔