آواز اچھی نہیں ہے
Disjointed Speech, Inferiority Complex & Dysphonia (Earthen Pitcher Resonance 100-Count)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
احساسِ کمتری کی وجہ سے دماغ میں آنے والے خیالات میں شک پیدا ہو جاتا ہے۔ شک کے تانے بانے سے اندر میں ایسا جال بن جاتا ہے جو الفاظ کے ملاپ کو منتشر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مٹکے کی صوتی گونج دماغی انتشار کو سمیٹ کر کلام میں ربط پیدا کرتی ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
رات کو سونے سے پہلے اور صبح سویرے بیدار ہو کر کھلی جگہ بیٹھ جائیے (چھت مناسب رہے گی)۔
ایک بڑے مٹکے کے دہانے پر منہ رکھ کر دونوں ہاتھ چہرے پر اس طرح رکھئے کہ دائرہ بن جائے۔
اب بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر ایک سے 100 تک گنتی شمار کیجئے۔
گنتی ایسی آواز سے پڑھئے جس میں ترنم ہو۔
یہ عمل 21 مرتبہ دہرائیے۔ رات کو اس عمل کے بعد گہری نیند سو جائیے۔

احتیاط و قواعد
مٹکے کے دہانے پر ہاتھوں سے دائرہ بنا کر آواز کی گونج کو اندر ہی مرتکز رکھنا ضروری ہے۔