آسیب کا خوف
Fear of Aseb & Night Terrors (Peacock Feather Inscription Protocol)
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
آسیب کا خوف دراصل دماغی اور اعصابی کیفیات کے عدم توازن سے پیدا ہوتا ہے جس میں انسان کا ذہن منفی تخیلات اور وہم کا شکار ہو جاتا ہے۔
ترکیب و طریقہ کار
مور کے نقش و نگار سے مزین بہت سارے پر جمع کر کے ان پروں میں سے ہڈی الگ کیجئے۔ جو پر رہ جائیں، ان سے لکھئے۔
کسی خوش نویس سے چکنے سفید کاغذ پر موٹے قلم سے لکھوائیے: ''اللہ کے دوستوں کو خوف اور غم نہیں ہوتا''۔ خط واضح اور کھلا ہو تاکہ مور کے پر اس پر آسانی سے چپک جائیں۔
کاغذ کو سیاہ مخمل پر رکھ کر فریم کروا لیجئے۔
بہن صبح، دوپہر، شام اور رات کو الارم لگا کر تین تین منٹ اس کو نظر جما کر دیکھے۔

احتیاط و قواعد
بہن کے کھانے میں پھیکی اور میٹھی چیزوں کا استعمال بڑھا دیجئے۔ دو ہفتے تک کوئی نمکین اور کھٹی چیز نہ کھائے۔ رات کو دودھ میں تین کھجوریں بھگو کر صبح ناشتے میں دیجئے اور مغرب ہوتے ہی ایک چمچ خالص شہد کھلائیے۔ پریشانی دور ہو جائے گی، انشاء اللہ۔