اعضاء کا منجمد ہونا

Paralysis / Frozen Limbs

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

صفحہ / حوالہ نمبر: 31

وظیفہ مبارک و نقش

[NAQSH_PARALYSIS_34]

ترکیب و طریقہ کار

کھانے کے زرد رنگ کو پانی میں گھول کر روشنائی بنالیں۔ اس روشنائی سے مندرجہ بالا تعویذ پلیٹ پر لکھکر صبح، تیسرے پہر اور رات کو پانی سے دھو کر پلائیں۔ یہی تعویذ اسی رنگ سے چکنے اور موٹے ایک بالشت کاغذ پر لکھ کر متاثرہ عضو پر دن میں تین بار گھڑی کی سوئیوں کی گردش کے مطابق ملیں۔ غذا میں سرد اور بادی چیزوں اور نمک سے پرہیز ضروری ہے۔

احتیاط و قواعد

غذا میں سرد اور بادی چیزوں اور نمک سے پرہیز ضروری ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital