نگاہ کی کمزوری
Weak Eyesight / Vision Restoration
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
وظیفہ مبارک و نقش
مُعِیْنُ السَّلَامُ مِاءَتُ الْحِیْنْ الصَّابِ الْغُلَامُ الْمَرِیُّ
ترکیب و طریقہ کار
صبح سورج نکلنے سے قبل تین مرتبہ پڑھکر ایک بڑے پیالے پانی پر دم کریں۔ اس پیالے میں سے تین گھونٹ پانی الگ کر کے نہار منہ پی لیں اور باقی پانی کو سیدھے ہاتھ کے چلو میں لیکر اس پانی میں آنکھیں کھولیں اور بند کریں۔ پانی جب گرم ہو جائے تو پانی کسی گملے یا کیاری میں ڈال دیں۔ اب دوسرا چلو بھر لیں اسی طرح پہلے بائیں آنکھ کو دھوئیں اور پھر دائیں آنکھ کو۔ یہ عمل ۹۰ نوے دن کرنا ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے نگاہ کی کمزوری دور ہو جاتی ہے۔