موتیا اور پڑبال
Cataracts and Trichiasis
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
وظیفہ مبارک و نقش
اَلْحَيُّ الْقَيُّوْمُ الْحَقُّ النُّوْرُ ط
ترکیب و طریقہ کار
ہر نماز کے بعد گیارہ مرتبہ اَلْحَيُّ الْقَيُّوْمُ الْحَقُّ النُّوْرُ ط پڑھ کر آٹھوں انگلیوں کے پوروں پر دم کریں اور آنکھوں پر پھیریں۔