ایڈز کا روحانی علاج (چینی کی پلیٹوں کا نقش اور شعاعی پانی)

Spiritual & Chromotherapy Cure for AIDS / HIV

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

پاکستان میں محتاط اندازے کے مطابق ۵۰ سے ۸۰ ہزار کے قریب ایڈز کے مریض موجود ہیں۔ جون ۱۹۹۴ء تک ۴۲۲ کیسز کا پتہ چلایا گیا۔ اس ہولناک انکشاف کے بعد ہمیں ایڈز کے حملے سے ہوشیار اور اس کے سدباب کی کوششیں کرنی چاہئیں۔ میڈیکل سائنس اس بیماری کا علاج ڈھونڈنے میں مصروفِ عمل ہے لیکن روحانی سائنس میں اس کا علاج موجود ہے ۔ گزشتہ سال، جناب خواجہ شمس الدین عظیمی نے روحانی ڈاک کے کالم میں ایڈز کا روحانی علاج پیش کیا تھا ۔ عوام الناس کی سہولت کے لئے اسے دوبارہ شائع کیا جا رہا ہے۔ تین عدد چینی کی پلیٹوں پر :

وظیفہ مبارک و نقش

[NAQSH_AIDS_29]

ترکیب و طریقہ کار

لکھ کر ایک پلیٹ صبح نہار منہ سبز شعاعوں کے پانی سے ، دوسری پلیٹ عصر کے بعد نیلی شعاعوں کے پانی سے ، تیسری پلیٹ رات کو سرخ شعاعوں کے پانی سے دھو کر سب گھر والے پیئیں۔
جب بھی پانی پیئیں، تین مرتبہ لا الہ الا اللہ ہو الحی القیوم پڑھ کر دم کر کے پیئیں۔

احتیاط و قواعد

تینوں اوقات کے رنگین شعاعوں والے پانی کی پابندی کریں اور ڈاکٹر کی ادویات کے ساتھ تسلسل رکھیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital