آدھا سیسی کا درد

Hemicrania / Classic Migraine Protocol

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ فَرِيقٌ كَذَّبْتَ مُهَيم

ترکیب و طریقہ کار

سورج طلوع ہونے سے پہلے مریض کو زمین پر مشرق کی طرف منہ کر کے اکڑوں بٹھائیں۔
مریض سے کہیں کہ وہ اپنا دایاں ہاتھ درد والی کنپٹی پر رکھے۔
ایک نابالغ بچہ ایک بار یہ دعا پڑھ کر مریض کے ہاتھ اور سر پر دم کرے۔

احتیاط و قواعد

بچے کی عمر کا قاعدہ: دم کرنے والا بچہ یا بچی 10 سے 12 سال کی عمر کے درمیان ہونی چاہیے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital