کام میں دل نہ لگنا

Career Inertia & Apathy Alleviation

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

بَحَوْلِ وَقُوَّتِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ الْمُهَيْمِنُ الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ الْمُتَكَبِّرُ

ترکیب و طریقہ کار

ہر فرض نماز کے بعد یہ کلمات بسم اللہ کے ساتھ 100 مرتبہ پڑھیں۔
اگر متعلقہ شخص شدید سستی کی وجہ سے ایسا نہ کر سکے، تو جیون ساتھی یا کوئی قریبی رشتہ دار اس کی طرف سے 100 مرتبہ وظیفہ پڑھ کر دعا کر سکتا ہے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital