کب یا کوبڑ

Kyphosis / Spinal Columns Rib Curvature

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

إِلَى الْإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتُ

ترکیب و طریقہ کار

اس آیت کو دن بھر مسلسل ورد میں رکھیں۔
ہر بار جب آپ پانی پینے لگیں، تو پانی پر یہ کلمات پڑھ کر دم کریں اور پھر پئیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital