سامنے خون تیرتا ہوا نظر آنا
Eye Floaters / Retinal Blood Spots
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
پس منظر، علامات اور روحانی حکمت
بعض اوقات آنکھوں کے سامنے خون کے قطرے یا جالے تیرتے ہوئے محسوس ہوتے ہیں۔
وظیفہ مبارک و نقش
سُوْرَةُ الْفَاتِحَة (۷ مرتبہ)
ترکیب و طریقہ کار
اس کے لئے سورۃ الفاتحہ ۷ مرتبہ پڑھ کر خالص عرق گلاب کی شیشی پر دم کریں اور صبح و شام دو دو قطرے آنکھوں میں ٹپکائیں۔