اولاد نہ ہونا (بانجھپن)

Idiopathic Infertility & Conception Synchronization

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

پس منظر، علامات اور روحانی حکمت

اولاد نہ ہونے کے بے شمار اسباب ہوتے ہیں۔ مثلاً یہ کہ عورت کے اندرونی نظام میں مرض واقع ہو جائے یا مرد کے اندر اولاد کے جرثومے نہ ہوں ۔ اگر مرد اور عورت دونوں کی صحت ٹھیک ہے اور استقرارِ حمل نہیں ہوتا تو قرآنِ پاک کی ان آیتوں کی برکت سے انشاء اللہ ماں کی گود بھر جاتی ہے۔

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِيْ خَلَقَ ؕ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۚ حٰمٓ ۚ تِلْكَ اٰیٰتُ الْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ ؕ

ترکیب و طریقہ کار

عورت عشاء کی نماز کے بعد سو (100) مرتبہ یہ قرآنی آیات پڑھے اور پانی پر دم کرے۔
نوے (۹۰) دن تک یہ دم کیا ہوا پانی خود بھی پیئے اور اپنے شوہر کو بھی پلائے۔

احتیاط و قواعد

ناغہ کے دن شمار کر کے بعد میں پورے کر لیے جائیں تاکہ ۹۰ دن کا عمل مکمل ہو جائے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital