انجنہاری

Hordeolum / Acute Eye Stye Protocol

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

لا تُدْرِ کُمُ الْأَبْصَاءُ وَهُوَ يُدْرِكُ الْأَبْصَارِ

ترکیب و طریقہ کار

آیتِ نظر کو صرف ایک (1) مرتبہ پڑھیں۔
اپنے سیدھے ہاتھ کی شہادت والی انگلی کے پور پر پھونک ماریں۔
اس انگلی کے پور پر اپنا لعابِ دہن لگائیں اور اسے آہستہ سے آنکھ کی انجن ہاری (پھنسی) پر پھیر دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital