کدو دانے اور کینچوے
Helminthiasis / Intestinal Tapeworms & Roundworms
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
وظیفہ مبارک و نقش
يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَکُمْ وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَکُمْ وَفِي ذَالِکُمْ بَلَاءٌ مِنْ رَبِّکُمْ عَظِيمٌ
ترکیب و طریقہ کار
تشخیصی علامات: نیند میں رال بہنا، دانت پیسنا، پیٹ کا پھولنا اور ڈھول کی طرح بجنا، اور خوراک کا پیٹ کے کیڑوں کی غذا بننا۔
تعویز کا طریقہ: آیت کو موٹی سیاہ روشنائی سے کاغذ پر لکھیں اور بچے کے گلے میں ڈال دیں۔
پینے کا طریقہ: الگ سے سفید چینی کی پلیٹوں پر زرد رنگ (فوڈ کلر) سے لکھیں، پانی سے دھوئیں اور دن میں تین بار (صبح، دوپہر، اور سوتے وقت) پلائیں۔