بچوں کا گم ہو جانا

Missing Person / Lost Child Tracking

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ يَا إِسْرَافِيل [GRID] ۵ ۴ ۲ ۱۴ ۷ ۱۰ ۶۰ ۳۶ ۹ [/GRID]

ترکیب و طریقہ کار

ابرک یا موٹے کاغذ پر لکھ کر پتھر یا سل کے نیچے ایسی جگہ دبا دیں جہاں کوئی الٹ پلٹ نہ کرے۔ زیادہ سے زیادہ تین دن تک انتظار کریں۔ بچہ واپس گھر آجانے پر تعویذ کو بہتے پانی میں ڈال دیں اور سوا پانچ روپے خیرات کردیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital