خواب میں ڈرنا
Night Terrors / Chronic Nightmares
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
وظیفہ مبارک و نقش
الشاةُ نظيفة
ترکیب و طریقہ کار
مریض کو چاہیے کہ اس کلمے کو اپنے معمول کا مستقل ورد بنا لے۔
چلتے پھرتے، بیٹھتے، آرام کرتے وقت، اور چاہے باوضو ہو یا نہ ہو، ہر حال میں اس کا ورد جاری رکھے۔
چلتے پھرتے، بیٹھتے، آرام کرتے وقت، اور چاہے باوضو ہو یا نہ ہو، ہر حال میں اس کا ورد جاری رکھے۔