دانت نکلنا

Teething Troubles

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ الر تِلْكَ آيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ

ترکیب و طریقہ کار

عبارت کو سادہ کاغذ پر لکھ کر تعویذ تیار کریں۔
بچے کو دانت نکلنے کی تکلیف سے مکمل محفوظ رکھنے کے لیے تعویذ احتیاط سے گلے میں ڈال دیں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital