چوری شدہ مال کی واپسی کیلئے

Recovery of Stolen Assets

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ترکیب و طریقہ کار

مال کی واپسی کا خاص نقش ایک صاف کاغذ پر تحریر کریں۔
اس کاغذ کو کسی بھاری پتھر یا چکی کے پاٹ کے نیچے دبا دیں۔
احتیاطی تدبیر: پتھر ایسی جگہ ہونا چاہیے جہاں اسے کوئی ہلا نہ سکے اور نہ ہی وہاں سے ہٹا سکے۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital