بڑھاپے میں کم سنائی دینا

Presbycusis / Age-Related Hearing Loss

ماخذ و کتاب: روحانی علاج

مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)

وظیفہ مبارک و نقش

فَسَوَّهُنَ سَبْعَ سَمَواتِ وَالْأَرْضِ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ

ترکیب و طریقہ کار

یہ عمل نماز عشاء کی ادائیگی کے فوراً بعد کریں۔
اس عبارت کو پورے 41 مرتبہ پڑھیں اور دونوں ہتھیلیوں پر دم کریں۔
اپنی ہتھیلیوں کو لگاتار 3 مرتبہ اپنے چہرے پر پھیریں۔

روحانی علاج ڈیجیٹل

Roohani Ilaj Digital