آنتوں کی دق
Intestinal Tuberculosis
ماخذ و کتاب: روحانی علاج
مصنف: حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی (رحمۃ اللہ علیہ)
وظیفہ مبارک و نقش
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
الٓرٰ تِلْكَ اٰيَاتُ الْكِتَابِ الْمُبِينِ
الرَّحِيْمْ الرَّحِيْمْ الرَّحِيْمْ
ترکیب و طریقہ کار
سورج طلوع ہونے سے پہلے، پاک صاف پانی کے ایک چھوٹے کپ پر مذکورہ عبارت 11 مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔
مریض کو یہ پانی خالی پیٹ پلائیں۔
مریض کو یہ پانی خالی پیٹ پلائیں۔